ETV Bharat / state

Kickboxing Championship in Awantipora: فوج کی جانب سے کک باکسنگ چیمیپن شپ کا انعقاد

اونتی پورہ میں فوج کی جانب سے کک باکسنگ چیمیپن شپ کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف، 42 آر آر کے کمانڈنگ آفیسر پکی سنگھ، ڈی ڈی سی ممبر ڈاڈسرہ اوتار سنگھ کے علاوہ ضلع بھر سے آئے ہوئے درجنوں کھلاڑی موجود تھے۔Kickboxing Championship in Awantipora

اونتی پورہ میں فوج کی جانب سے کک بکسنگ چمیپن شپ کا انعقاد

author img

By

Published : Jul 26, 2022, 6:52 PM IST

فوج کی 42 آر آر نے ضلع پلوامہ کے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے کک باکسنگ چیمپیئن شپ (Kick Boxing Championship)کا اہتمام کیا گیا، جس کا افتتاح آج اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ کے رجسٹرار پروفیسر نصیر اقبال نے یونیورسٹی احاطے میں کیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف، 42 آر آر کے کمانڈنگ آفیسر پکی سنگھ، ڈی ڈی سی ممبر ڈاڈسرہ اوتار سنگھ کے علاوہ ضلع بھر سے آئے ہوئے درجنوں کھلاڑی موجود تھے۔Kickboxing Championship in Awantipora

اونتی پورہ میں فوج کی جانب سے کک بکسنگ چمیپن شپ کا انعقاد

اس موقع پر کھلاڑیوں میں زبردست جوش دیکھنے کو ملا اور انہوں نے فوج کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے ایونٹ مستقبل میں بھی ہونے چاہئیں۔ ڈی ڈی سی ممبر اوتار، سنگھ ترالی نے میڈیا کو بتایا کہ اس قسم کے پروگرام منعقد کرنے سے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا ہو سکتا ہے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے نصیر اقبال نے بتایا کہ کھیل کود کی سرگرمیوں سے معاشرے میں ایک مثبت تبدیلی آ سکتی ہے اور نوجوان نسل کو منشیات اور دیگر بری عادات سے بچایا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Three Days Woko Kickboxing Championship: بڈگام میں تین روزہ واکو کِک باکسنگ چیمپیئن شپ مقابلے کا آغاز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.