ETV Bharat / state

مسجد میں کام کرہا مزدور حادثے میں ہلاک - لاش کو آخری رسومات

حادثے کے فوراً بعد مقامی لوگوں نے مزدور کو ضلع ہسپتال پلوامہ پہنچایا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

one died
ایک ہلاک
author img

By

Published : Jun 18, 2021, 5:21 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں واقع کوئیل علاقہ میں ایک مسجد میں ہوئے حادثے میں ایک مزدور ہلاک ہو گیا۔

ایک ہلاک

اس مزدور کی شناخت 27 سالہ پرویز احمد کھٹانا ولد عبدالرشید کھٹانا ساکنہ ییلؤ درگنڈ کے بطور ہوئی۔

اگرچہ اس حادثے کے فوراً بعد مقامی لوگوں نے مزدور کو ضلع ہسپتال پلوامہ پہنچایا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ جس کے بعد ڈاکٹروں نے ضروری لوازمات مکمل کرکے لاش کو آخری رسومات کے لیے ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ: خستہ حال سڑک کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا

پولیس نے ایک کیس درج کر معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.