ETV Bharat / state

Illicit timber seized in Pulwama: پلوامہ میں غیرقانونی لکڑی ضبط - جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں محمکہ جنگلات

غیرقانونی لکڑی کی لوٹ پر روک لگاتے ہوئے محکمہ جنگلات نے اسمگلروں کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔Illicit timber Seized

پلوامہ میں  غیر قانونی لکڑی ضبط
پلوامہ میں غیر قانونی لکڑی ضبط
author img

By

Published : Aug 11, 2022, 4:12 PM IST

پلوامہ:جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں محمکہ جنگلات کے ملازمین نے دوران شب جنگل اسمگلروں کے خلاف پڑی کارروائی انجام دی۔ جس میں 32 فیٹ لکڑی اور دو گھوڑوں کو ضبط کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محمکہ جنگلات کے ملازمین کو دوران شب غیر قانونی طریقے سے لکڑی لے جانے والے کے بارے میں خفیہ اطلاع ملی جس کے بعد انہوں نے ابھہما سنگروانی علاقے میں دو الگ الگ مقامات پر ناکہ قائم کئے جہاں انہوں نے 32 فیٹ لکڑی اور دو کھوڑوں کو ضبط کرلیا۔ Illicit timber Seized in Pulwama

ضبط شدہ لکڑی اور گھوڑوں کو بعد میں پلوامہ رینج آفس منتقل کردیا گیا جہاں سے ان کو سرینگر منتقل کردیا جائے گا۔ وہی اس سلسلے میں جنگل اسمگلروں کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرلی گئی ہیں۔اس سلسلے میں محکمہ جنگلات کے ملازم گلزار احمد نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ان شرپسند عناصر کا ساتھ نہ دے ساتھ ہی عوام سے اپیل کی جنگلات کی حفاظت کرنے میں محمکہ جنگلات کی مدد کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اگے بھی اس طرح کی کارروائی جاری رکھے گئے تاہم جنگلات کو بچانے کے لئے عوام کو بھی سامنے آنا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں : Illicit Timber Seized in Tral: ترال میں غیر قانونی لکڑی ضبط

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.