ETV Bharat / state

سیموہ ترال میں آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا - kashmir news

ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے بارودی سرنگ کو تباہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔

ترال سیموہ میں بارودی سرنگ ناکارہ بنایا گیا

author img

By

Published : Jun 7, 2021, 1:03 PM IST

Updated : Jun 7, 2021, 3:06 PM IST

جنوبی کشمیر کے ترال میں سیکورٹی فورسز نے سیموہ ترال میں بارودی سرنگ برآمد کر کے اسے محفوظ طریقے سے تباہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس اور سیکورٹی فورسز نے سیموہ ترال میں ایک بڑی بارودی سرنگ کا پتہ لگایا جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکارڈ کو بلایا گیا جس کے بعد اسے محفوظ طریقے سے تباہ کیا گیا۔

ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے بارودی سرنگ کو تباہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز بھی ترال میں ایک گرینیڈ حملے میں نو افراد زخمی ہوگئے تھے۔

Last Updated : Jun 7, 2021, 3:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.