ETV Bharat / state

Dr Harbaksh Singh in Tral: مجھے بی جے پی کی رہبری ضرورت نہیں، ڈاکٹر ہربخش سنگھ - ترال میں ترقیاتی منصوبے

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ترجمان و ترال کے ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے کہا کہ لوگوں کے مسائل کا جائزہ لینا اور حل کرنا ان کی ان کی پہلی ترجیح ہے۔ Dr Harbaksh Singh in Tral

i-dont-need-certificate-from-bjp-leaders-says-dr-harbaksh-singh
کام کرنے میں مجھے بھاجپا کی رہبری ضرورت نہیں، ڈاکٹر ہربخش سنگھ
author img

By

Published : Aug 10, 2022, 11:01 PM IST

ترال: ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے آج چھترگام ترال کا دورہ کیا اور وہاں عوامی وفود سے ملاقات کی۔ دورے کے دوران ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے چھترگام میں درپیش مسائل جیسے کہ رابطہ سڑک کی خستہ حالی، بجلی، پانی اور دیگر مسائل کا جائزہ لیا اور لوگوں کو یقین دلایا کہ ڈی ڈی سی ممبر کی حیثیت سے وہ ترال کے مسائل حل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہوگئے ہیں اور اس بارے میں کوئی لیت و لعل کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا۔

ڈاکٹر ہربخش سنگھ

حال ہی میں بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر کی جانب سے فوٹو شوٹ طنز کسنے پر ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ لیڈروں کو اپنے گریبان میں بھی جھانکنا چاہیے اور اپنے گاؤں کا حال دیکھنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ پارٹی کے بجائے حکومتی کاموں کی نمائش کرتے ہیں اور انھیں معلوم ہے کہ کیسے کام کرنا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.