ETV Bharat / state

Altaf Thakur on Tricolor Falg: ہر گھر ترنگا مہم سے کچھ عناصر حواس باختہ، الطاف ٹھاکر - جموں و کشمیر میں ترنگا مہم

جموں و کشمیر بی جے پی ترجمان الطاف ٹھاکر نے کہا کہ جموں و کشمیر میں پانچ اگست 2019 کے بعد دہلی اور کشمیر کی دوریاں بہت کم ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام حب الوطنی کا درس دیتا ہے لہذا ان پارٹیوں کو بھی ملک کا سوچنا چاہیے جو پاکستان اور چین کے گیت گنگنا رہے ہیں۔Altaf Thakur on Hosting National Flag

Etv Bharahosting-tricolour-in-kashmir-is-haunting-some-elements-says-altaf-thakurt
Etv B ہر گھر ترنگا مہم سے کچھ عناصر حواس باختہ، الطاف ٹھاکرharat
author img

By

Published : Aug 2, 2022, 8:05 PM IST

پلوامہ: کشمیر اور دہلی کی دوریاں 2019 کے بعد نہ صرف کم ہوگئی ہیں بلکہ اس دوران یہاں جامع تعمیر وترقی کا گراف بھی بہت بڑھ گیا ہے تاہم کچھ قوتوں کو یہ سب کچھ برداشت نہیں ہورہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے گوری پورہ اونتی پورہ میں ایک تقریب کے حاشیے پر ذرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا ۔Altaf Thakur on Hosting National Flag

ہر گھر ترنگا مہم سے کچھ عناصر حواس باختہ، الطاف ٹھاکر

انہوں نے بتایا کہ آج کشمیر میں ہر جانب ترنگا لہرا رہا ہے اور سرینگر سے لیکر شوپیاں تک جس طرح لوگ ترنگے کو عزت دے رہے ہیں اسے چند لوگوں کی نیند خراب ہو رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:

الطاف ٹھاکر کا کہنا تھا کہ پانچ اگست 2019 کے بعد دہلی اور کشمیر کے دوران نہ صرف نزدیکیاں بڑھ رہی ہیں البتہ لال والے (نیشنل کانفرنس) اور ہرے والے(پی ڈی پی) افراد کی دوریاں بڑھی ہیں۔ اس کے علاوہ جموں وکشمیر میں ترقی کی رفتار بڑھ گئی ہے بلکہ امسال تو سیاحوں کی ریکارڈ تعداد بھی یہاں پہنچی ہے
انہوں نے بتایا اسلام حب الوطنی کا درس دیتا ہے لہذا ان پارٹیوں کو بھی ملک کا سوچنا چاہیے جو پاکستان اور چین کا گنگاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.