ETV Bharat / state

پلوامہ: محکمہ باغبانی نے ہائی ڈینسیٹی پلانٹیشن مہم کا آغاز کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے کہا کہ ہائی ڈینسیٹی پودے لگانے کی مہم کا آغاز کسانوں کے لئے فاعدہ مند ثابت ہوگا۔ اس سے کسانوں کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا۔

محکمہ باغبانی نے ہائی ڈینسیٹی پلانٹیشن مہم کا آغاز کیا

author img

By

Published : Apr 3, 2021, 8:42 PM IST

ضلع پلوامہ میں محکمہ باغبانی کی جانب سے آج 'بھارت کا امرت مہوتسو' مہم کے تحت ہائی ڈینسٹی پودے لگانے کا آغاز کیا۔

اس مہم کا آغاز ضلع ترقیاتی کمشنر بصیر الحق چودھری نے ڈسٹرکٹ ہارٹیکلچر آفیسر اور دیگر متعلقہ عہدیداروں کی موجودگی میں کیا گیا۔

محکمہ باغبانی نے ہائی ڈینسیٹی پلانٹیشن مہم کا آغاز کیا

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے کہا 'ہائی ڈینسیٹی پودے لگانے کی مہم کا آغاز کسانوں کے لئے فاعدہ مند ثابت ہوگا۔ اس سے کسان کی آمدنی میں اضافہ ہوگا'۔

انہوں نے کہا 'زیادہ سے زیادہ اعلی ہائی ڈینسیٹی پودے لگانے سے ضلع میں باغبانی کے شعبے کو فروغ دینے کے علاوہ کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنے میں مدد ملے گی'۔

یہ بھی پڑھیے
ٹینڈر فراڈ کیس میں جے کے بینک کے سابق چیئرمین گرفتار

انہوں نے یقین دلایا 'ضلع انتظامیہ کاشتکاروں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کے علاوہ فارم کے شعبے میں نوجوانوں کو راغب کرنے کے لئے تمام اقدامات کرے گی۔ کسانوں کو بھی سرکاری اسکیموں سے فائدہ حاصل کرنا چاہیے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.