ETV Bharat / state

ترال میں عسکری پناہ گاہ تباہ - kashmir latest news

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی ایک پناہ گاہ کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور وہاں سے کچھ برتن اور دیگر مواد برامد کیا ہے۔

ترال میں عسکری پناہ گاہ تباہ
ترال میں عسکری پناہ گاہ تباہ
author img

By

Published : Mar 3, 2021, 5:03 PM IST

ایس ڈی پی او ترال ڈاکٹر اعجاز ملک نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر سیر پستونہ جنگلات میں انہوں نے فوج کی 42 آر آر اور سی آر پی ایف کے باہمی اشتراک سے عسکریت پسندوں کی ایک پناہ گاہ کو تباہ کیا اور وہاں سے کچھ کھانے پینے کی اشیاء اور برتن برآمد کیے ہیں۔

ترال میں عسکری پناہ گاہ تباہ

انہوں نے مزید بتایا کہ یہ پناہ گاہ ممنوعہ عسکری تنظیم حزب المجاہدین کا ہو سکتا ہے۔ پولیس نے اس بارے میں ایف آئی ار درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.