ETV Bharat / state

پولیس نے اونتی پورہ میں عسکری کمین گاہ تباہ کرنے کا دعویٰ کیا - Awantipora hideout busted

اس کمین گاہ سے کسی بھی طرح کا گولہ بارود برآمد نہیں کیا گیا تاہم اس ہائیڈ آوٹ سے فوجی ٹایپ وردی اور چند برتن برآمد کیے گئے۔

پولیس نے اونتی پورہ میں عسکری کمین گاہ تباہ کرنے کا دعویٰ کیا

author img

By

Published : Jul 5, 2021, 6:58 PM IST

سیکورٹی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ کے میڈورہ علاقے میں عسکریت پسندوں کی ایک کمین گاہ کو تباہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فوج کی 42 آر آر، سی ار پی ایف 180 بٹالین اور ایس او جی اونتی پورہ نے میڈورہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا تھا جس دوران انہیں باغ کے اندر ایک کمین گاہ کا پتہ چلا جس کو تباہ کیا گیا۔

اس کمین گاہ سے کسی بھی طرح کا گولہ بارود برآمد نہیں کیا گیا تاہم اس ہائیڈ آوٹ سے فوجی وردی، اور چند برتن برآمد کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:

بجبہاڑہ: زیر زمین کمین گاہ سے منشیات ضبط

فوری طور پر معلوم نہیں ہوا ہے کہ اس کمین گاہ کو کس تنظیم کے عسکریت پسند استعمال کرتے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.