ETV Bharat / state

پلوامہ: غیر کشمیری باشندوں کے لیے ہیلپ لائن جاری

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 8:34 AM IST

دنیا میں دہشت پھیلانے والی مہلک کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے روکنے کے لیے لاک ڈاؤن جاری ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور لوگوں میں خوف پھیل گیا ہے۔

غیر کشمیری باشندوں کے لیے ہیلپ لائن جاری

جموں و کشمیر میں اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہزاروں غیر کشمیری باشندے وادی میں پھنسے ہوئے ہیں، وہیں انتظامیہ کی جانب سے ان افراد کو سہولیات فراہم کی جا رہی ہے۔

جنوبی ضلع ترال میں بھی غیر کشمیری مزدوروں و دیگر افراد کے لیے ہیلپ لائن نمبر جاری کر دیے ہیں۔

ضلع کی پولیس نے ان تمام غیر کشمیری باشندوں کو صلاح دی ہے کہ وہ اس وقت جہاں پر ہیں وہیں پر قیام کریں اور اگر انہیں قیام وطعام کے حوالے سے کوئی پریشانی ہو درج ذیل نمبرات پر رابطہ کریں

اونتی پورہ ☎01933247369ترال ☎9419072692کھریو 700662003 پانپور. ☎9596341973Conclusion

بتا دیں کہ وادی کے تمام اضلاع میں غیر کشمیری مقیم ہیں۔ تجارت اور مزدروی کے سلسلے میں ہر برس ہزروں افراد ملک کی متعدد ریاستوں سے کشمیر وارد ہوتے ہیں۔

لاک ڈاؤن کے پیش نظر گزشتہ روز بیشتر اضلاع میں یہ غیر کشمیری باشندے وادی مین پھنس گئے ہیں اور وہ افراد واپس اپنے اپنے گھر نہیں جا پائے ہیں۔ انتظامیہ ان کی مدد کے لیے سامنے آ گئی ہے اور یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ وادی میں پھنسے تمام افراد کو تمام تر سہولیات فراہم کی جائے گی۔

گزشتہ روز یونین ٹریٹری کے بشیتر اضلاع میں ضلع انتظامیہ نے ان درماندہ افراد میں مفت راشن تقسیم کیا۔ ادھر ضلع پلوامہ کے ترال، پانپور، کھریو اور اونتی پورہ میں پھنسے ہوئے غیر کشمیری افراد میں راشن جس میں چال، دال، کھانے کا تیل، آٹا اور دیگر ضروری اشاء شامل ہے، تقسیم کیا گیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.