ETV Bharat / state

'گپکار اتحاد وادی کے ہر فرد کی آواز ہے'

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پی ڈی پی یوتھ رہنما منظور گنائی کا کہنا ہے کہ گپکار اتحاد وادی کے ہر فرد کی آواز ہے۔

maznoor ganai pdp youth leader
پی ڈی پی کے یوتھ رہنما اور گپکار الاینس کے مشترکہ امیدوار منظور احمد گنائی
author img

By

Published : Nov 17, 2020, 8:36 PM IST

انہوں نے کہا کہ اس کا واحد مقصد فرقہ پرستی کو بڑھاوا دینے والی قوتوں کو ہرانا ہے۔

ان خیالات کا اظہار پی ڈی پی کے یوتھ رہنما اور گپکار الاینس کے مشترکہ امیدوار منظور احمد گنائی نے آج ترال سب ضلع کے آری پل حلقے کے لیے ڈی ڈی سی انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد لکھا۔

پی ڈی پی کے یوتھ رہنما اور گپکار الاینس کے مشترکہ امیدوار منظور احمد گنائی

مزید پڑھیں:' امت شاہ کی مایوسی کو سمجھتے ہیں'

منظور گنائی نے کہا کہ موجودہ وقت میں جب کہ جموں و کشمیر میں سیاسی جماعتوں نے اتحاد کیا ہے ۔

انھوں نے واضح کیا کہ کشمیری لوگوں کو مرکزی حکومت سے ایک لمبی جدوجہد کرنی ہو گی تاکہ ریاست کا درجہ بحال ہو۔

انھوں نے آری پل کے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے ووٹ کا استعمال کر کے جمہوری طور پر فرقہ پرست قوتو ں کے عزائم کو خاک میں ملا دیں۔

اس موقع پر منظور احمد گنائی کے ساتھ پی ڈی پی کے دیگر رہنما ڈاکٹر شان سنگھ اور بشیر احمد بیگ وغیرہ موجود تھے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.