جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز کی طرف دستی بم پھینکا تاہم اس حملے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
مشتبہ عسکریت پسندوں نے ہفتہ کی شام کاکا پورہ علاقے میں دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ تاہم اس حملے میں سیکورٹی فورسز بال بال بچ گئے۔
اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں کو گرفتار کرنے کے لیے علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا ہے۔
مزید تفصلات کا انتظار...