ETV Bharat / state

ترال ۔ امیرآباد میں گرام سبھا کا اہتمام - ترال میں گرام سبھا میں کووڈ کی مکمل پاسداری

نئے مالی سال کے لیے تعمیراتی پروجیکٹوں کا اندارج کرنے کے لیے آج امیرآباد ترال میں ایک گرام سبھا کا اہتمام کیا گیا تھا جس کی صدارت بی ڈی او ڈاڈسرہ ثاقب مرتضیٰ نے کی۔

ترال۔امیرآباد میں گرام سبھا منعقد
ترال۔امیرآباد میں گرام سبھا منعقد
author img

By

Published : Apr 28, 2021, 10:50 PM IST

اس موقع پر دیگر محکموں کے ملازمین بھی موجود تھے۔ گرام سبھا میں حلقہ امیرآباد کے لیے نئے مالی سال کے لیے چند اہم پروجیکٹ رکھے گئے جن میں سڑک، بجلی، پانی اور دیگر ضروری خدمات شامل تھیں۔ کورونا کی دوسری لہر کے باعث گرام سبھا میں زیادہ لوگ شریک نہیں ہوئے۔

ترال۔امیرآباد میں گرام سبھا منعقد

تاہم اس موقع پر ماسک کا استعمال اور سماجی دوری کا خیال رکھا گیا تھا۔ بی ڈی او ڈاڈسرہ ثاقب مرتضی نے میڈیا کو بتایا کہ 'لوگوں کو رہنما خطوط کی پاسداری کر کے اپنی بات گرام سبھا کے ذریعے انتظامیہ تک ضروری پہنچانی چاہیے، تاکہ ان کے مسائل حل ہوں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.