ETV Bharat / state

GDC Pampore Anti Polythene Drive ڈگری کالج پانپور کی جانب سے پالی تھین مخالف ڈرائیو - پانپور پالی تھین مخالف ریلی

گورنمنٹ ڈگری کالج پانپور کی جانب سے پالی تھین مخالف ریلی میں پرنسپل ڈگری کالج پانپور، تدریسی و غیر تدریسی عملہ سمیت طلبہ کی خاصی تعداد نے شرکت کی۔ Anti Polythene Drive in Pampore

ڈگری کالج پانپور کی پالی تھین مخالف ڈرائیو

author img

By

Published : Dec 13, 2022, 6:09 PM IST

پلومہ: ضلع پلوامہ میں ڈگری کالیج پانپور نے پالی تھین مخالف ڈرائیو کا اہتمام کیا۔ قصبہ پانپور کے مختلف بازاروں سے ریلی نکالی گئی جس میں پالتھین کے مضر اثرات سے عوام کو آگاہ کیا گیا۔ ریلی میں پرنسپل ڈگری کالج پانپور سمیت تدریسی و غیر تدریسی عملہ اور طلبہ کی خاصی تعداد نے شرکت کی۔ Govt Degree College Pampore Anti Polythene Rally

ڈگری کالج پانپور کی پالی تھین مخالف ڈرائیو

ریلی میں شامل افراد نے قصبہ پانپور کے مختلف بازاروں میں راہگیروں، دکانداروں اور خوانچہ فروشوں کو پالی تھین کا استعمال کرنے کرنے کی اپیل کرتے ہوئے انہیں جوٹ، کپڑے سے بنے بیگ اور تھیلوں کا استعمال کرنے کی تلقین کی۔ ریلی میں شامل لوگوں نے پالی تھین کو ضبط کرکے رہگیروں، دکانداروں میں جوٹ بیگ تقسیم کیے۔

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے پرنسپل ڈگری کالج پانپور، ہدیٰ گلزائی، نے کہا کہ ’’اس طرح کی ریلی کا مقصد قصبہ پانپور کو پالی تھین سے پاک کرنا ہے تاکہ قصبہ سمیت پورا علاقہ پالی تھین، پلاسٹک کے مضر اثرات سے محفوظ رہ سکے۔‘‘ انہوں نے عام سے مضر صحت، مضر ماحولیات سنگل یوز پلاسٹک اور پالی تھین کے استعمال سے گریز کرنے کی تلقین کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.