ETV Bharat / state

پانپور: سڑک حادثے میں آٹھ سالہ بچی ہلاک - آٹھ سالہ لڑکی

حادثے کے فوراً بعد لڑکی کو سب ڈسٹرکٹ اسپتال پانپور پہنچایا گیا لیکن ڈکٹر نے لڑکی کو مردہ قرار دے دیا۔

سڑک حادثے میں آٹھ سالہ بچی ہلاک
سڑک حادثے میں آٹھ سالہ بچی ہلاک
author img

By

Published : Oct 5, 2020, 7:00 PM IST

ضلع پلوامہ کے گالندر پانپور میں آٹھ سالہ لڑکی اُس وقت حادثے کا شکار ہو گئی، جب وہ گھر سے باہر روٹیاں لانے کے غرض سے دکان پر جا رہی تھی۔ ایک ویگنار گاڑی کی زد میں آنے سے بچی کی موقع پر موت ہو گئی۔

سڑک حادثے میں آٹھ سالہ بچی ہلاک
پولس نے مزکورہ لڑکی کی شناخت اشرت نظیر ساکنہ پتل باغ پانپور کے طور پر کی ہے۔حادثے کے فوراً بعد اگرچہ لڑکی کو سب ڈسٹرکٹ اسپتال پانپور پہنچایا گیا تاہم لڑکی موقع پر ہی ہلاک ہو چکی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: پانپور حملے میں لشکر طیبہ کا ہاتھ: پولیس

پولیس سٹیشن پانپور نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.