ETV Bharat / state

GDC Awantipora lacks Basic Facilities: ڈگری کالج اونتی پورہ میں بنیادی سہولیات کا فقدان، طلبہ کو مشکلات

گورنمنٹ ڈگری کالج اونتی پورہ کے طلباء کا کہنا ہے کہ کالج کے قیام سے یہاں کے مضافات میں رہ رہے طلباء کو راحت ملی ہے لیکن کالیج میں بنیادی سہولیات کا فقدان GDC Awantipora lacks Basic Facilitiesانکے لیے پریشانی کا موجب بنا ہوا ہے۔

author img

By

Published : Apr 6, 2022, 4:55 PM IST

GDC Awantipora lacks Basic Facilities: ڈگری کالج اونتی پورہ میں بنیادی سہولیات کا فقدان، طلبہ کو مشکلات
GDC Awantipora lacks Basic Facilities: ڈگری کالج اونتی پورہ میں بنیادی سہولیات کا فقدان، طلبہ کو مشکلات

ضلع پلوامہ کے گورنمنٹ ڈگری کالج اونتی پورہ GDC Awantipora lacks Basic Facilitiesمیں بنیادی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے طلبہ کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ GDC Awantipora lacks Basic Facilities, Students Sufferکالج انتظامیہ کا ماننا ہے چند برس قبل ہی شروع کیے گئے کالیج میں طلبہ کو بنیادی ضروریات فراہم کرنے کے حوالے سے حتی المقدور کوششیں کی جارہی ہیں۔

ڈگری کالج اونتی پورہ میں بنیادی سہولیات کا فقدان، طلبہ کو مشکلات

میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے گورنمنٹ ڈگری کالج اونتی پورہ کے طلبہ نے کالج میں پانی، بیت الخلاء کی عدم دستیابی کے علاوہ خستہ حال اور کچی سڑک کے حوالے سے بھی شکایات کیں۔ No Toilet in DGC Awantiporaطلبہ کا کہنا ہے کہ کالج میں پینے کا پانی اور بیت الخلاء کا انتظام نہ ہونے سے انہیں دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ وہیں انہوں نے کچی سڑک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ’’معمولی بارشوں کے دوران خستہ حال اور کچی سڑک پر چلنا محال ہو جاتا ہے۔‘‘

طلباء نے مزید بتایا کہ کالج کے قیام سے یہاں کے مضافات میں رہ رہے طلباء کو راحت ملی ہے لیکن کالیج میں بنیادی سہولیات کا فقدان انکے لیے پریشانی کا موجب بنا ہوا ہے۔ Lack of Basic Facilities at GDC Awantiporaکالج کی پرنسپل پروفیسر زاہدہ نسیم نے کالج میں بنیادی سہولیات کے فقدان کا اعتراف کرتے ہوئے کہا: ’’عنقریب ہی کالیج میں تمام لازمی سہولیات دستیاب کرائے جا رہے ہیں جس کے لیے متعلقہ اداروں کے ساتھ گفت و شنید جاری ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.