ETV Bharat / state

Rehearsal Parade I day اونتی پورہ میں فل ڈریس ریہرسل پریڈ منعقد - یوم آزادی تقربیات

یوم آزادی تقریب سے قبل جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں اتوار کے روز فل ڈریس ریہرسل کی گئی۔ ان تقاریب میں جموں و کشمیر پولیس، سی آر پی ایف، ہوم گارڈز، فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز، این سی سی اور مختلف اسکولوں کے طلبہ کے دستوں نے مارچ پاسٹ پیش کیا۔

full-dress-rehearsal-for-the-independence-day-held-at-dpl-awantipora
اونتی پورہ میں فل ڈریس ریہرسل پریڈ منعقد
author img

By

Published : Aug 13, 2023, 10:47 PM IST

اونتی پورہ( پلوامہ): یوم آزادی پریڈ 2023 کی فل ڈریس ریہرسل ڈسٹرکٹ پولیس لائنز اونتی پورہ میں منعقد ہوئی۔ پریڈ میں اے ڈی سی اونتی پورہ ظفر حسین شال کے نے قومی پرچم لہرایا اور مارچ پاسٹ کی سلامی لی۔ اس دوران موصوف نے پریڈ کا معائنہ بھی کیا۔ پریڈ میں ایس ایس پی اونتی پورہ اعجاز احمد زرگر ،ایس ڈی پی او ہلال خالق بٹ اور سول انتظامیہ، محکمہ پولیس اور دیگر متعلقہ افسران موجود رہے۔مارچ پاسٹ میں جموں و کشمیر پولیس، جموں و کشمیر آرمڈ پولیس، سی آر پی ایف، ہوم اور مختلف اسکولوں کے طلبہ نے پیش کیا۔

مزید پڑھیں: Rehearsal Parade I day بڈگام میں یوم آزادی کی فل ڈریس ریہرسل کا انعقاد
اس موقع پر طلباء و فنکاروں کی جانب سے رنگا رنگ ثقافتی پروگراموں کی ریہرسل پیش کی گئی۔ بتادیں پلوامہ ضلع میں دوسری بڑی تقریب ڈی پی ایل اونتی پورہ میں منعقد ہوتی ہے۔ بتادیں کہ یوم آزادی تقریب سے قبل جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں اتوار کے روز فل ڈریس ریہرسل کی گئی۔ ان تقاریب میں جموں و کشمیر پولیس، سی آر پی ایف، ہوم گارڈز، فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز، این سی سی اور مختلف اسکولوں کے طلبہ کے دستوں نے مارچ پاسٹ پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.