ETV Bharat / state

Medical Camp Organised by AYUSH: پلوامہ میں طبی کیمپ کے دوران مریضوں کو ادویات مفت فراہم

انڈین سسٹم آف میڈیسن کے اشتراک سے آیوش یونٹ، پلوامہ نے ضلع کے پرچھو علاقے میں طبی کیمپ کا انعقاد Free Medical Camp Organised by AYUSH کیا۔

Medical Camp Organised by AYUSH : پلوامہ میں طبی کیمپ کے دوران مریضوں کو ادویات مفت فراہم

author img

By

Published : May 21, 2022, 8:05 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر South kashmir کے ضلع پلوامہ کے پرچھو علاقے میں ہفتہ کو ضلع کے آیوش یونٹ کی جانب سے ایک میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ Free Medical Camp Organised by AYUSH in Pulwama طبی کیمپ میں دور دراز علاقوں سے آئے مریضوں کا ماہر ڈاکٹروں نے معائنہ کیا۔ طبی کیمپ میں مریضوں کو ادویات بھی مفت تقسیم کی گئیں۔ مقامی باشندوں نے مستقبل میں بھی اس طرح کے کیمپس کے انعقاد کی امید ظاہر کی۔

پلوامہ میں طبی کیمپ کے دوران مریضوں کو ادویات مفت فراہم

محکمہ آیوش کے عہدیداروں نے بتایا کہ طبی کیمپس کے علاوہ بھی مختلف ادویات مفت تقسیم کی جاتی ہیں۔ Medical Camp Organised by AYUSH in Pulwama انہوں نے کہا کہ طبی کیمپس کے دوران نہ صرف مریضوں کا معائنہ کیا جاتا ہے بلکہ صحت کے حوالے سے مختلف آگاہی سیشنز کا بھی انعقاد عمل میں لایا جاتا ہے۔ پرچھو علاقے میں منعقد کیے گئے طبی کیمپ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ دیگر ادویات کے علاوہ قوت مدافعت بڑھانے والی ادویات بھی مفت تقسیم کی گئیں۔ مقامی باشندوں نے بتایا کہ طبی کیمپ میں خواتین کے لیے خصوصی طور ماہر امراض خواتین کو مدعو کیا گیا تھا جس سے مقامی خواتین کافی مستفید ہوئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.