ETV Bharat / state

Free medical camp in Tral ترال میں آیوش کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ - ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہربخش سنگھ

سب ضلع ترال کے کارمولہ علاقے میں محکمہ آیوش کی جانب سے ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ Free medical camp in Tral

ترال میں آیوش کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ

author img

By

Published : Oct 18, 2022, 7:40 PM IST

ترال: جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے کارمولہ میں منعقد فری میڈیکل کیمپ میں محکمہ کے ڈاکٹروں نے مریضوں کا علاج معالجہ کرکے ان میں مفت دوائیاں تقسیم کی۔ اس کیمپ کا افتتاح ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے کیا۔ اس موقع پر کیمپ میں آیوش کے ڈسٹرکٹ آفیسر ڈاکٹر مشتاق احمد پرے بھی موجود رہے۔

ترال میں آیوش کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ

مقامی لوگوں نے آیوش محکمے کی جانب سے اٹھائے جانے والے ایسے اقدامات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے کیمپ مستقبل میں بھی منعقد کیے جانے چاہیے تاکہ غریب لوگ اسے مستفید ہوسکیں۔ Free medical camp in Tral

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے ایسے کیمپ انعقاد کرنے پر محکمے کا شکریہ ادا کیا اور عوام کو یقین دلایا کہ وہ اگلے ماہ علاقے میں ایک میگا میڈیکل کیمپ منعقد کریں گے وہیں محکمے کے افسران کے مطابق اس طرح کے کیمپوں کا انعقاد آگے بھی کیا جائے گا۔ اور یونانی طرز علاج کو مقبول بنایا جائے گا۔ Free medical camp in Tral

یہ بھی پڑھیں : Poor Family Seeks PAMY House For Years ترال پنگلش کا غریب کنبہ آشیانے سے محروم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.