ETV Bharat / state

Medical Camp at Pulwama: پلوامہ میں مفت طبی کیمپ

author img

By

Published : Jun 9, 2022, 5:53 PM IST

سی آر پی ایف کی 182 بٹالین کی جانب سے آج ضلع پلوامہ کے درسو علاقے کے ایک سرکاری پرائمری اسکول میں مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاس کے دیہات سے بڑی تعداد میں لوگوں نے اپنا علاج و معالجہ کرایا۔ CRPF 182bn Organises Free Medical Camp In Pulwama

Free Medical Camp held at Pulwama:
پلوامہ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے درسو علاقے کے پرائمری اسکول میں آج سی آر پی ایف کی 182 بٹالین کی جانب سے ایک مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں آس پاس کے دیہات سے بڑی تعداد میں لوگوں نے اپنا علاج معالجہ کرایا۔ اس موقع پر نہ صرف ان کی تشخیص کی گئی بلکہ مفت ادویات بھی تقسیم کی گئی۔

پلوامہ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد

مقامی لوگوں نے اس پہل کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ اس میڈیکل کیمپ میں ہر بیماروں کا اچھے ڈھنگ سے علاج کیا گیا جب کہ مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔ یہ ایک اچھی شروعات ہے اور اس سے غریب لوگوں کو بڑی حد تک راحت ملے گی۔

اس موقع پر سی آر پی ایف کے کمانڈنگ آفیسر دھونڈیال نے بتایا کہ سی آر پی ایف اس سے پہلے بھی مفت میڈیکل کیمپ منعقد کرتا آیا ہے اور آج بھی عوام کو راحت دینے کے لیے اس کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جو اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ عوام اور سی آر پی آیف کے درمیان تعلقات بہتر ہیں۔

مزید پڑھیں:

Inaugurates Workshop on National Education Policy: پلوامہ میں قومی تعلیمی پالیسی 2020 ورکشاپ کا افتتاح

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.