ETV Bharat / state

Free Medical Camp at Awantipora: اونتی پورہ ٹول پلازہ پر مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام

طبی کیمپ کے دوران ڈرائیوروں کو ٹریفک قوانین کے بارے میں جانکاری فراہم کرنے کے علاوہ انہیں ’فسٹ ایڈ کٹ‘ فراہم کیے گئے۔Free Medical Camp at Awantipora

ٹول پلازہ پر مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام
ٹول پلازہ پر مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام
author img

By

Published : Jul 29, 2022, 7:43 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر South kashmirکے ضلع پلوامہ میں جمعہ کو ٹول پلازہ، اونتی پورہ پر مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ Free Medical Camp at Toll Plaza Awantipora رامکی کنسٹرکشن نامی ایک کمپنی نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کے اشتراک سے طبی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ طبی کیمپ میں ماہر امراض چشم سمیت دیگر ماہرین نے ڈرائیوروں کا چیک اَپ کرنے کے علاوہ ان میں مفت ادویات بھی تقسیم کیں۔

ٹول پلازہ پر مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام

طبی کیمپ کے دوران ڈرائیوروں کو ٹریفک قوانین کے بارے میں جانکاری فراہم کرنے کے علاوہ انہیں ’فسٹ ایڈ کٹ‘ فراہم کیے گئے۔ First Aid Kits Distributed Among Driversطبی کیمپ میں سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر سفر کر رہے مختلف ڈرائیور حضرات کا چیک اَپ کیا گیا۔ طبی و معلوماتی کیمپ میں رامکی کنسٹریکشن اور این ایچ اے کے سینئر عہدیدار موجود تھے۔

لوگوں نے طبی کیمپ کے انعقاد کی سراہنا کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا: ’’طبی و معلوماتی کیمپ سے لوگوں خاص کر ڈرائیوروں کو کافی فائدہ حاصل ہوا ہے۔‘‘ Awantipora Free Medical Campانہوں نے مستقبل میں بھی اس طرح کے کیمپس کے انعقاد کی امید ظاہر کی۔ وہیں منتظمین کے مطابق مستقبل میں ’’آزادی کے امرت مہا اتسو‘‘ کے تحت اس طرح کے کیمپس کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.