ETV Bharat / state

Free Mask Distribution in Tral: ترال پولیس کی جانب سے ماسک تقسیم کیے گئے - پلوامہ میں کورونا کیسز

کووڈ کے بڑھتے ہوئے کیسز Corona Cases in Tral کو دیکھتے ہوئے ترال پولیس Tral police نے اس مہلک بیماری کے خلاف آگاہی مہم شروع کی ہے۔ ترال پولیس نے آج عوام کے درمیان ماسک تقسیم کیے۔Free Mask Distribution in Tral

Free Mask Distribution in Tral: ترال پولیس کی جانب سے ماسک تقسیم کیے گئے

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 10:42 PM IST

جموں و کشمیر کے پلوامہ میں کورونا کیسز Corona Cases in Pulwama کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کووڈ کے بڑھتے ہوئے کیسز کو دیکھتے ہوئے ترال پولیس نے اس مہلک بیماری کے خلاف آگاہی مہم شروع کی ہے۔

Free Mask Distribution in Tral: ترال پولیس کی جانب سے ماسک تقسیم کیے گئے

ترال پولیس نے آج عوام کے درمیان ماسک تقسیم کیے۔ اس موقع پر ایس ڈی پی او ترال مبشر رسول، ایس ایچ او ترال منیر احمد اور اسٹیزن کونسل کے سربراہ فاروق ترالی بھی موجود رہے۔Free Mask Distribution in Tral

میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق ترالی نے بتایا کہ کورونا کا نیا ویرینٹ زیادہ خطرناک ہے اور اس لیے اس وقت بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس مہلک بیماری سے بچنے کے لیے رہنما خطوط Corona Guideline in Pulwama پر عمل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.