ETV Bharat / state

Road Accident گالندر۔ پانپور قومی شاہراہ کے قریب سڑک حادثہ

author img

By

Published : Sep 23, 2022, 5:46 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گالندر۔ پانپور قومی شاہراہ کے قریب دو گاڑیوں کی تصادم میں چار مسافر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ Four Persons Were Injured in a Road Accident

four-persons-were-injured-in-a-road-accident-near-galander-pampore-national-highway
گالندر۔ پانپور قومی شاہراہ کے قریب سڑک حادثہ

پلوامہ: ضلع پلوامہ کے گالندر۔ پانپور قومی شاہراہ کے قریب دو گاڑیوں کے درمیان تصادم چار مسافر زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہیں ایس ایچ او پانپور عادل اشرف کی قیادت میں پانپور پولیس موقع پر پہنچی اور مقامی لوگوں کی مدد سے زخمیوں کو ایس ڈی ایچ پانپور منتقل کیا جہاں چار شدید زخمیوں میں سے تین کو سری نگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ Four Persons Were Injured in a Road Accident Near Galander Pampore National highway

ویڈیو

میڈیکل آفیسر پانپور، بلال احمد نے بتایا کہ چار زخمیوں کو پانپور اسپتال لایا گیا ہے، جن میں سے تین شدید زخمیوں کو مزید علاج کے لیے سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال ریفر کیا گیا ہے، ایک شخص کو ایس ڈی ایچ اسپتال پانپور میں علاج کے بعد فارغ کردیا گیا ہے۔

دریں اثنا پانپور پولیس نے زخمیوں کی شناخت محمد اسلم ولد محمد یوسف ملک ساکنہ کاکاپورہ، بران کمار ولد برس لعل ساکنہ نیپال، رنجیت ولد رودی لال ساکنہ نیپال اور انوج ولد براس پاٹیا ساکنہ نیپال کے طور پر کی ہے۔ پانپور پولیس اسٹیشن اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 115/2022 دفعہ 279، 337، 427 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.