ETV Bharat / state

Militant Associate Arrested اونتی پورہ میں عسکریت پسندوں کے چار معاون گرفتار - LET Militant Associate Arrested in awantipora

سکیورٹی فورسز نے پلوامہ کے اونتی پورہ میں عسکریت ہپسندوں کے چار معاون کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد کلعدم تنظیم لشکر طیبہ سے منسلک ہے اور وہ عسکریت پسندوں کو اسلحہ و گولہ بارود کی نقل و حمل اور دیگر لاجسٹک سپورٹ میں ملوث ہیں۔Militant Associate Arrested in Awantipora

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 11, 2022, 7:27 PM IST

پلوامہ:اونتی پورہ پولیس نے سکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر کالعدم تنظیم لشکر طیبہ سے منسلک چار معاون کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد اور مجرمانہ مواد برآمد کیا گیا ہے۔LET Militant Associate Arrested in awantipora

گرفتار معاونین کی شناخت کرامت اللہ ریشی ولد معراج الدین ریشی ساکن چیوہ ،سہیل بشیر گنائی ولد بشیر احمد گنائی ساکنان چیوہ، عادل غنی لون ولد عبدالغنی لون ساکن کارمولہ اور ارشاد احمد کمار ولد منظور احمد کمار ساکن ترال پائین کے بطور ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران معاونین نے انکشاف کیا وہ لشکر طیبہ کے کمانڈر بابر کے رابطے میں تھے اور انہیں سکیورٹی فورسز کو نقصان پہنچانے کے ارادے سے ترال کے علاقے میں آئی ای ڈی نصب کرنے کی سازش رچی تھی۔ پولیس کے مطابق گرفتار عسکری معاونین اسلحہ اور گولہ بارود کی نقل و حمل اور دیگر لاجسٹک سپورٹ میں بھی ملوث ہیں۔

مزید پڑھیں:Pakistani Militant Killed شوپیاں تصادم میں پاکستانی عسکریت پسند ہلاک

پولیس نے گرفتار معاونین کے خلاف ترال پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر نمبر 164/2022 درج کر کے مزید تفتیش شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.