ETV Bharat / state

کھریو میں چار قمار باز گرفتار - gamblers held along with Rs 18000

کھریو پولیس نے چار قمار بازوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف باضابطہ ایف آئی آر درج کیا ہے۔

کھریو میں چار قمار باز گرفتار
کھریو میں چار قمار باز گرفتار
author img

By

Published : May 29, 2020, 3:49 PM IST

اطلاعات کے مطابق، یہ افراد کھریو کے ایک عوامی مقام پر جوا کھیل رہے تھے۔ پولیس نے جوے پر لگائی گئی اٹھارہ ہزار کی رقم اور تاش کے پتوں کو ضبط کیا ہے۔

پولیس نے ان کی شناخت شبیر احمد شیخ، محمد رفیق بٹ، ارشد احمد میر اور محمد مقبول نجار کے بطور کی ہے۔

پولیس نے ان قمار بازوں کے خلاف باضابطہ ایف آئی آر درج کیا ہے۔

واضح رہے کہ پامپور کے کھریو، شار اور نزدیکی دیہات میں قمار بازی میں کچھ عرصہ سے اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.