ETV Bharat / state

لالپورہ جھیل کے اوپری حصے پر شجر کاری مہم - اردو نیوز

اس موقع پر چیف کنزرویٹر فارسٹ نے کہا کہ وہ اس جھیل کو مزید خوبصورت بنانے کے لئے اسے ایکو ٹوریزم سے جوڑنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔

لالپورہ جھیل کے اوپری حصے پر شجر کاری مہم

author img

By

Published : Apr 12, 2021, 9:55 AM IST

جنوبی کشمیر کے قصبہ پانپور کے زعفرآن کھیت میں وائلڈ ٹولپس کے بیچ میں وقع لالپورہ جھیل میں شجر کاری مہم شروع کی گٸ۔ جس میں کنزرویٹر آف فارسٹ جیتندر کمار جموں کشمیر کے علاوہ محکمہ وائلد لائف کے دیگر اہلکاروں نے شرکت کی۔

پروگرآم کے دورآن لالپور جھیل کو مزید خوبصورت بنانے کے غرض سے جھیل کے اُوپری حصے پر مختلف قسم کے پودے لگائے گئے۔ پودے لگانے کی مہم کا آغاز کنزرویٹر آف فارسٹ جیتندر کمار نے کیا۔

لالپورہ جھیل کے اوپری حصے پر شجر کاری مہم
اس موقع پر چیف کنزرویٹر فارسٹ نے کہا کہ وہ اس جھیل کو مزید خوبصورت بنانے کے لئے اسے ایکو ٹوریزم سے جوڑنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔انہوں نے کہا کہ یہ جھیل بہت ہی خوبصورت ہے اور زعفرآن کھیتوں کے بیچ و بیچ واقع ہے جس وجہ سے یہ جھیل سیاحوں کا مرکز بن سکتا ہے اور یہاں کے نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقعے بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ اس جھیل کو سیاحتی مرکز پر لے جانے کے لۓ بہت کوشش کرینگے لیکن اس میں ابھی کچھ وقت لگ سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.