ETV Bharat / state

ترال میں تلاشی کاروائی شروع - search operation in tral

ذرائع کے مطابق علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی اور گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔

ترال میں تلاشی کاروائی شروع
ترال میں تلاشی کاروائی شروع
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 8:08 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال علاقے کے کچھمولہ گاؤں میں آج علی الصبح سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی کاروائی شروع کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق، سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے۔

فوج کی 42 آرآر سی آر پی ایف اور ایس او جی ترال نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے اطلاعات ملنے کے بعد گاؤں کو محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی شروع کی ہے.

مزید تفصیلات کا انتظار ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.