لئرو کاکاپورہ علاقے کو فوج نے دوارن شب محصرے میں لیا ۔
ذرائع کے مطابق فوج کے 50 راشٹریہ رائفلز، 183 بٹالین سی آر پی ایف اور جموں کشمیر پولیس نے علاقے کو محصرے میں لیا ہے۔
محاصرے کے دوران فورسز نے کئی راؤنڈ فضا میں گولیاں چلائیں لیکن ابھی تک عسکریت پسندوں سے ان کا سامنا نہیں ہوا ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔