ETV Bharat / state

Employment Through Govt Schemes سرکاری اسکیم سے پلوامہ کی تین خواتین خود کفیل بنیں - محمکہ فلوریکلچرل پلوامہ

محمکہ فلوریکلچرل کے افسر مظہر مصطفی انصاری نے کہا بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے لیے محمکہ کی جانب سے مختلف اسکیمیں چلائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع پلوامہ میں لگ بھگ 218 کسان محمکہ سے وابستہ ہے جن میں سے 20 کسان مختلف اقسام کے پھول آگا کر اپنا روزگار کما رہے ہیں۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Feb 22, 2023, 10:40 PM IST

سرکاری اسکیم سے پلوامہ کے تین خواتین خود کفیل

پلوامہ: ضلع پلوامہ کے گڈورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے تین بہنیں محمکہ فلوریکلچرل کی جانب سے دی جانے والے اسکیم سے مستفید ہو رہی ہے۔ وادی کشمیر میں اگرچہ موسمِ بہار کی آمد ہے، اس کے ساتھ ہی طرح طرح کے پھول کھلنے لگتے ہیں وہیں ان دنوں لوگ پھولوں کی نرسریوں کا رخ کرنے لگے ہے جہاں سے وہ طرح طرح کے پھولوں کی پنیری خرید کر اپنے بگچوں کو سجا رہے ہیں۔ وہیں ان پھولوں کی پنیری کو اگانے سے کافی لوگ روزگار بھی کمارہے ہے۔ جموں وکشمیر میں اگرچہ سرکار نے نوجوانوں کو روزگار کمانے کے اہل بنانے کے لئے محتلف اسکیمیں شروع کی وہیں محمکہ فلوریکلچرل کی جانب سے بھی اس طرح کی اسکیمیں چلائی جا رہی ہے جہاں سے نوجوان روزگار حاصل کر رہے ہیں۔

ضلع پلوامہ میں محکمہ کی زیر نگرانی میں تقریباً 7 پھولوں کے یونٹس چلائی جارہے ہے جنہیں سے چار خواتین چلا رہی ہے۔ جس کا مقصد ہے کہ مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کو بااختیار بنانا ہے، وہیں ضلع پلوامہ کے گڈورہ علاقے میں بھی اس طرح کا ایک یونٹ قائم کیا گیا ہے جس سے تین بہنیں بشمول ان کے والد چلارہا ہیں۔ یہ نوجوان خواتین پھولوں کی پنیری تیار کرکے ضلع کے مختلف علاقوں میں اسے فروخت کرتے ہے، جس کی وجہ سے ان کی آمدنی میں کافی اضافہ ہوا ہیں۔ جبکہ محمکہ کی جانب سے ان کو اسکیم کے تحت دکان کھولنے کے لئے بھی رقم واگزار کی گئی تاکہ یہ خواتین نرسری میں اگائے گئےے پھولوں کو وہاں جاکر پیج سکے جبکہ محمکہ نے ان کے تیار شدہ پھولوں کو ریاست سے باہر بھیجنے کا بھی انتظام کر رہا ہے۔

اس سلسلے میں عبدالمجید نے بات کرتے ہوئے کہا کہ میری تینوں بیٹیاں بشمول میں مختلف اقسام کے پھولوں آگا کر اپنا روزگار کما رہے ہے، ساتھ ہی ہم اور بھی لوگوں کو روزگار کمانے کا مواقع فراہم کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم اس سے قبل پھولوں کو آگانے کے بارے میں جانتے ہی نہیں تھی تاہم محمکہ کی مدد سے ہم نے ان پھولوں کو آگانے سیکھ لیا اور اور آج ہم اس سے خود بھی روزگار کما رہے ہیں وہی دوسرے لوگوں کو بھی روزگار فراہم کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم کئی سالوں سے اس کام کے ساتھ وابستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ یہ میری کمائی کا واحد ذریعہ ہے اور پھولوں کو آگا کر ہی میں نے اپنے بچوں کی پروریش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اب ہمارا سارا خاندان اسی کام سے جڑا ہے ساتھ ہی ہم دوسرے لوگوں کو بھی روزگار فراہم کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Employment to Youths In Pulwama: پلوامہ کی خود کفیل خاتون

اس سلسلے میں محمکہ فلوریکلچرل کے ضلع افسر مظہر مصطفی انصاری نے بات کرتے ہوئے کہا بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے محمکہ کی جانب سے مختلف اسکیمیں چلائی جا رہی ہے جن کا مقصد ہے کہ نوجوان کو بااختیار بنانا۔انہوں نے کہا ضلع پلوامہ میں لگ بھگ 218 کسان محمکہ سے وابستہ ہے جن میں سے 20 کسان مختلف اقسام کے پھول آگا کر اپنا روزگار کمارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محمکہ مختلف اسکیموں کے تحت نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کررہا ہیں تاہم نوجوانوں کو سامنے آنے کی ضرورت ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم لیونڈر آگانے کے لئے بھی لوگوں کو مدد فراہم کرتے ہیں جس کا تیل مختلف ملکوں کو فرحت کیا جاتا اور یہ تیل سب سے مہنگا ہوتا ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.