ETV Bharat / state

پلوامہ کے فریسی پورہ میں آتشزدگی - آگ کی واردات

ضلع پلوامہ کے فریسی پورہ علاقے میں گھاس سے لدی گاڑی میں بجلی کی تاروں میں شارٹ لگنے آگ لگ گئی، جس کی وجہ سے گاڑی میں رکھی گھاس راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوگئی۔

پلوامہ: فریسی پورہ علاقے میں آتشزدگی
پلوامہ: فریسی پورہ علاقے میں آتشزدگی
author img

By

Published : Oct 1, 2021, 8:40 PM IST

اطلاعات کے مطابق ایک گاڑی گھاس لے کر پکھرپورہ کی طوف جارہی تھی لیکن فریسی پورہ کے مقام پر بجلی کی تاروں میں شارٹ لگنے کی وجہ سے گاڑی میں رکھے گھاس میں آگ لگ گئی۔

پلوامہ: فریسی پورہ علاقے میں آتشزدگی

مقامی لوگوں نے اگرچہ آگ پر قابو پانے کی کوشش کی تاہم وہ ناکام رہے لیکن راحت کی بات یہ رہی کہ گاڑی کو نظر آتش ہونے سے بچا لیا گیا۔

مقامی لوگوں نے الزام لگایا ہے کہ انہوں نے فائر بریگیڈ عملے کو آگ کی واردات کے حوالے سے جانکاری بھی فراہم کی تاہم وہ پہنچنے میں ناکام رہے۔

انہوں نے کہا محمکہ بجلی نے راستہ سے گزرنے والے ایچ ٹی لائین کو بھی کافی نیچے رکھا ہوا ہے جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.