ETV Bharat / state

Fire Dept's Mock Drill in Pampore: سیمپورہ پانپور میں فائر بریگیڈ کا ماک ڈرل

ماک ڈرل کے دوران بھارت پٹرولیم اور فاٸیر اینڈ ایمرجنسی جوانوں نے یہ مظاہرہ کیا کہ ایمرجنسی کی صورت میں آگ کے خطرات پر کیسے قابو پایا جا سکتا ہے۔ Fire department Mock Drill in Pampore

سیمپورہ پانپور میں فائر بریگیڈ کا ماک ڈرل

author img

By

Published : Mar 17, 2022, 8:23 PM IST

پلوامہ کے سیمپورہ پانپور کے بھارت پیٹرولیم کارپوریشن میں آج محکمۂ فائر بریگیڈ کی جانب سے ماک ڈرل کا اہتمام کیا گیا، جس میں سب ضلع ہسپتال پانپور کے ملازمین نے بھی حصہ لیا۔ Fire department Mock Drill in Pampore

سیمپورہ پانپور میں فائر بریگیڈ کا ماک ڈرل

ماک ڈرل کے دوران بھارت پٹرولیم اور فاٸیر اینڑ ایمرجنسی جوانوں نے یہ مظاہرہ کیا کہ آگ لگنے پر ایمرجنسی کی صورت میں آگ کے خطرات کو کیسے قابو کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Fire and emergency services ganderbal: گاندربل میں محکمۂ فائر بریگیڈ کی جانب سے ماک ڈرل کا اہتمام

انہوں نے ماک ڈرل کے دورآن آگ پر قابو پانے کے علاوہ آگ لگنے کی وجہ سے زخمی لوگوں کو بچانے کا طریقہ بھی دکھایا تاکہ آگ لگنے پر مالی اور جانی نقصان سے بچا جا سکے۔

اس سلسلے میں محکمۂ فائر اینڈ ایمرجنسی پانپور کے انچارج عبدالحی نے کہا کہ اس ماک ڈرل کا مقصد محکمہ کے جوانوں کو آگ پر قابو پانے کے طریقے سکھانا تھا وہی آگ کی وجہ سے ہونے والے زخمی افراد کو کیسے بچانا ہے وہ ہنر بھی جوانوں کو سکھایا گیا ہے۔

پروگرام کے اخیر میں سینئر افسروں نے جوانوں سے تبادلہ خیال کیا اس دوران انہوں نے جوانوں کو کچھ ضروری باتیں بتائیں اور ان کی رائے بھی سنی تاکہ کام کرتے وقت سینئر افسروں اور جوانوں کا تال میل بنا رہے جس سے وہ اپنے کام کو بہترین طریقے سے انجام دے سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.