ETV Bharat / state

Fire breaks out in Gulshanpora گجر بستی گلشن پورہ میں آتشزدگی - ترال اردو نیوز

ترال کے گجر بستی گلشن پورہ میں ایک مکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ Fire breaks out in Gulshanpora Tral

Gulshanpora  گجر بستی گلشن پورہ میں آتشزدگی

author img

By

Published : Sep 12, 2022, 11:03 PM IST

ترال: ترال کے گجر بستی گلشن پورہ میں ایک مقامی گجر کا مکان جل کر خاکستر ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق گجر بستی گلشن پورہ میں ذاکر بکروال ولد شیر گل کے مکان سے آگ نمودار ہوئی، جس کے بعد مقامی لوگوں اور فائر بریگیڈ عملہ نے آگ پر قابو پایا۔ تاہم اس حادثے میں مذکورہ مقامی باشندے کا مکان جل کر خاکستر ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ متاثری کی باز آباد کاری کا مطالبہ کیا ہے۔

گجر بستی گلشن پورہ میں آتشزدگی

یہ بھی پڑھیں: Police Observed Thana Divas پلوامہ میں پولیس کی جانب سے تھانہ دیوس کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.