جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر ایک سومو ڈرائیور قاسم گوجر ولد صوبا گوجر ساکن برن پتھری کے خلاف باضابطہ ایف آئی آر درج کیا ہے۔
پولیس ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 31/2020 کے درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔
پولیس نے عوام سے گھروں کے اندر رہنے کی اپیل کی ہے۔