ETV Bharat / state

FCS&CA Organized Awareness Camp in Pampore: محکمہ فوڈ کی جانب سے ٹاؤن حال پانپور میں تقریب

author img

By

Published : Apr 29, 2022, 8:43 PM IST

انہوں نے مزید کہا کہ اسکیم کو عملی جامہ پہنانے اور مستحقین کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچانے کی غرض سے اسٹور کیپرز کو اسکیم کو سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت دی FCS&CA organized Awareness Camp in pampore تاکہ غریب لوگوں کو کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

1
1

پلوامہ: فوڈ سیول سپلائیز اینڈ کنزیومر افیئرز (ایف سی ایس اینڈ سی اے) محکمہ پلوامہ کی جانب سے ضلع کے ٹاؤن ہال پانپور میں 75 ویں یوم آزادی کے تحت ایک روزہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ FCS&CA organized Awareness Camp in pampore پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا اسکیم کے کامیاب نفاذ پر تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔ تقریب میں مقامی باشندوں، ضلع انتظامیہ، محکمہ فوڈ کے اعلیٰ افسران سمیت پی آر آئی ممبران نے شرکت کی۔

محکمہ فوڈ کی جانب سے ٹاؤن حال پانپور میں تقریب کا انعقاد

پروگرام کے دوران تحصیل سپلائیر آفیسر پانپور اور بی ڈی سی چیئرپرسن نے مرکزی حکومت کی اسکیموں کی کامیابیوں خصوصا ’’پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا‘‘ پر روشنی ڈالی۔ Awareness Camp in pampore انہوں نے کہا کہ پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا کے تحت حکومت کی جانب سے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کو ہر ماہ پانچ کلو گرام چاول مفت فراہم کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے پی ایم جی کے وائی اسکیم کی دسمبر 2022 تک توسیع کی گئی ہے۔ Awareness Camp in pampore انہوں نے مزید کہا کہ اسکیم کو عملی جامہ پہنانے اور مستحقین کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچانے کی غرض سے اسٹور کیپرز کو اسکیم کو سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت دی تاکہ غریب لوگوں کو کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے عوام دوست اسکیم کو شروع کرنے پر حکومت کی ستائش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.