ETV Bharat / state

فاروق عبداللہ کی اسلامک یونیورسٹی میں آمد - یونیورسٹی کے متعلق جانکاری فراہم

پروفیسر مشتاق صدیقی نے ڈاکٹر فاروق عبد اللہ کو یونیورسٹی کے متعلق جانکاری فراہم کی اور مستقبل کے منصوبوں کے متعلق جانکاری دی۔

Farooq Abdullah
فاروق عبداللہ
author img

By

Published : Mar 3, 2021, 10:15 PM IST

رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج اچانک اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اونتی پورہ کا دورہ کیا۔ وہاں عملے کے ساتھ مل کر یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کے حکام سے ملے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر مشتاق صدیقی کے ساتھ ملاقات کی۔ پروفیسر مشتاق صدیقی نے ڈاکٹر فاروق کو یونیورسٹی کے متعلق جانکاری فراہم کی اور مستقبل کے منصوبوں کے متعلق جانکاری دی۔

یہ بھی پڑھیں: ضلع پلوامہ میں محکمہ بجلی کے عارضی ملازمین کا احتجاج

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اسلامک یونیورسٹی کی جامع تعمیر وترقی اور سائنس و ٹیکنالوجی میں اس کے رول کو سراہتے ہوئے یونیورسٹی انتظامیہ کو تہینیت پیش کی۔

اس موقع پر رجسٹر پروفیسر نصیر اقبال، فائنانس آفیسر سمیر وزیر، کنٹرولر امتحانات محمد امین بٹ بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.