ETV Bharat / state

Apple Bumper Crop کسانوں کو امسال سیب کی فصل کا معاوضه دیا جائے، این سی - سیب کی قیمتوں میں گراوٹ

وادی کشمیرمیں اس سال سیب کی پیداوار کافی اچھی ہوئی تھی ، جس سے یہاں کے کسان کافی خوش نظر آرہے تھیں، تاہم رواں برس کسانوں کو سیب کی فیصل کو لیکر بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس سے کسانوں میں مایوسی چھا گئی۔Apple Bumper Crop

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 1, 2022, 9:03 PM IST

پلوامہ:وادی کشمیر میں امسال کسانوں کو سیب کی فصل کو لے کر کافی مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑا،جبکہ رواں سال وادی کشمیر میں سیب کی پیداوار کافی اچھی ہوئی تھی جس سے یہاں کے کسان کافی خوش نظر آرہے۔ لیکن رواں سال ہی کسانوں کو سیب کی فصل کو لے کر طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ امسال سیب کی قیمتوں میں بھی بے حد گراوٹ دیکھی گئی جس سے کسانوں کو بارے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔Kashmir apples prices drop
اس ضمن میں نیشنل کانفرنس کے سابق ایم ایل اے اور ضلع صدر غلام محی الدین میر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ میوہ کافی اچھا ہوا تھا جبکہ کہ وادی کے 80 فیصدی لوگ سیبوں کے ساتھ وابستگی رکھتے ہے جبکہ یہ ان کی سال بھر کی کمائے کا ذریعہ ہیں۔

کسانوں کو امسال سیب کی فصل کا معاوضه دیا جائے ، این سی

مزید پڑھیں: Fruit Growers worried over Price Drop : سیب کی قیمتوں میں گراوٹ سے کاشتکار پریشان

انہوں نے کہا رواں سال سیبوں کی مانگ میں کمی اور قیمتوں میں گراوٹ کی وجہ سے کسانوں کو مشکلات کے ساتھ ساتھ باری نقصان ہوا ہیں جس کے لیے مرکزی سرکار کو کسانوں کو معاوضه دینا چاہئے۔

میر نے مرکزی سرکار کے ساتھ ساتھ لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ وادی کشمیر کے کسانوں کو ہونے والے نقصان کا معاوضه دی تاکہ ان کی نقصان کی برپایی ہوں اور وہ اپنے زندگی خوشحالی سے گزار سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.