ETV Bharat / state

Road Construction Started in Ladhoo, Pampore: تجاوزات ہٹا کر لدھو، پانپور میں سڑک کی تعمیر شروع - لوگوں کی دیرینہ مانگ کے پیش نظر سڑک کی تعمیر

ضلع پلوامہ کے لدھو، پانپور میں مقامی باشندوں کے تعاون کے بعد خوش اسلوبی کے ساتھ اور پر امن طریقے پر تجاوزات کو ہٹا کر سڑک کی تعمیر کا کام شروع Encroachments Removed, Road Construction Started کر دیا گیا۔

Encroachments Removed, Road Construction Started in Ladhoo, Pampore

author img

By

Published : Mar 31, 2022, 7:50 PM IST

ضلع پلوامہ کے لدھو، پانپور میں دہائیاں قبل خشک ہو چکے نالے پر تجاوزات کو ہٹا کر سڑک کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا۔ Road Construction Started in Ladhoo, Pamporeسڑک کی تعمیر شروع کیے جانے پر لوگوں نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ کی کاوشوں کی سراہنا کی۔ مقامی باشندوں کے مطابق سڑک کی تعمیر سے لوگوں کو عبور و مرور میں کافی آسانی ہوگی۔

تجاوزات ہٹا کر لدھو، پانپور میں سڑک کی تعمیر شروع

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی سرپنچ نے کہا کہ لوگوں کی دیرینہ مانگ کے پیش نظر سڑک کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا۔ Encroachments Removed, Road Construction Started in Ladhoo, Pamporeانہوں نے کہا کہ نالہ چونکہ دہائیاں قبل خشک ہو چکا تھا اور بعض مقامات پر چند لوگوں نے اس پر قبضہ کیا ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ تحصیل انتظامیہ کے ساتھ رجوع کرکے تجاوزات کو ہٹا کر سڑک کی تعمیر شروع کی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ تجاوزات کو ہٹانے کے دوران انہیں معمولی مزاہمت کا بھی سامنا کرنا پڑا تاہم مقامی باشندوں کے تعاون کے بعد خوش اسلوبی کے ساتھ اور پر امن طریقے پر تجاوزات کو ہٹا دیا گیا۔ Encroachments Removed, Road Construction Started in Ladhoo, Pamporeمقامی باشندوں نے بتایا کہ سڑک کی تعمیر سے لوگوں کو مین روڈ سمیت دیگر قصبہ جات خصوصاً کھریو، پانپور پہنچنے میں پیش کافی آسانی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.