ETV Bharat / state

Encounter in Awantipora: اونتی پورہ تصادم، دو عسکریت پسند محصور - اہم خبر جموں و کشمیر پولیس

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ کے راج پورہ علاقے میں سکیورٹی فوسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم جاری ہے۔ بتایا جارہا کہ انکاوؐنٹر سائٹ پر دو عسکرہت پسند چھپے ہوئے ہیں۔ Encounter in Awantipora

encounter-in-awantipora-rajpora-security-forces-on-the-job
اونتی پورہ کے راج پورہ میں انکاوؐنٹر شروع
author img

By

Published : May 30, 2022, 5:55 PM IST

Updated : May 30, 2022, 11:09 PM IST

اونتی پورہ: تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کے اونتی پورہ کے راج پورہ علاقے میں سکیورٹی فوسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم جاری ہے۔ انکاؤنٹر سائٹ پر دو عسکریت پسندوں کے گھیرے جانے کی خبر ہے۔ Encounter in Awantipora

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی، جس کے بعد پولیس فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر کارروائی شروع کی ہے۔

تلاشی کارروائی کے دوران جب سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کا آمنا سامنا ہوا تو عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر اندھا دھند گولیاں چلائی جس کے بعد سرچ آپریشن نے انکاؤنٹر کی شکل اختیار کر لی۔

اونتی پورہ کے راج پورہ میں تصادم شروع

اگرچہ انکاؤنٹر کے شروع ہوتے ہی طریفین کے درمیان کچھ دیر گولہ باری کا سلسلہ جاری رہ تاہم بعد میں دونوں اطراف سے گولیوں کا سلسلہ بند ہوا ہے،لیکن ساڈے دس کے قریب پھر سے گولیوں کا سلسلہشروع ہوا ہے بتایا جاتا ہے کہ علاقے میں دو عسکریت پسند موجود ہیں اس دوران علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر مزید سکیورٹی فورسز تعینات کیے گئے ہیں ۔

encounter-in-awantipora-rajpora-security-forces-on-the-job
اونتی پورہ کے راج پورہ میں انکاوؐنٹر شروع

کشمیر پولیس زون نے آفیشیل ٹویٹر ہینڈل پر انکاؤنٹر کے بارے میں تفصیلات شیئر کی۔ پولیس کے مطابق پلوامہ کے اونتی پورہ کے راج پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فوسز کے درمیان انکاؤنٹر جاری ہے۔

مزید پڑھیں:

ہم آپ کو بتادیں کہ گذشتہ روز کے گنڈی پورہ کے پنگلنہ گاؤں میں ہوئے تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے۔

Last Updated : May 30, 2022, 11:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.