ETV Bharat / state

Awantipora Encounter: اونتی پورہ انکاؤنٹر دو عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے ساتھ ختم - awantipora Encounter over

جموں و کشمیر میں ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں جاری انکاؤنٹر دو عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے ساتھ ختم ہو گیا۔ پولیس کے مطابق انکاؤنٹر میں جیش محمد کے سرکردہ کمانڈر قیصر کوکا بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ Two Militant Killed in Awantipora Encounter

Encounter broke out in Awantipora
اونتی پورہ انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک
author img

By

Published : Jul 11, 2022, 1:55 PM IST

Updated : Jul 11, 2022, 3:13 PM IST

پلوامہ: اونتی پورہ کے وندک پورہ گاؤں میں جاری انکاؤنٹر دو عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے ساتھ ہی اختتام ہوگئی۔ پولیس کے مطابق اس جھڑپ میں جیش محمد نام کی عسکریت پسند تنظیم کے سرکردہ کمانڈر قیصر کوکا بھی ہلاک ہوئے جو کہ سنہ 2018 سے سرگرم تھے، جب کہ دوسرے ہلاک کیے گئے عسکریت پسند کی شناخت ابھی نہیں ہوئی ہے۔ ہلاک گیے جنگجوؤں کے قبضے سے ایک یو ایس اے میڈ رائفل، ایک پستول اور دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ Two Militant Killed in Awantipora Encounter

ویڈیو

اطلاعات کے مطابق وندک پورہ اونتی پورہ میں یہ جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرہ میں لے کر سرچ آپریشن شروع کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کا آمنا سامنا ہونے پر گولیوں کا تبادلہ شروع ہو گیا۔

ویڈیو

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو اونتی پورہ کے وندک علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپنے کی اطلاع موصول ہوئی تھی، موصلہ اطلاعات کی بنیاد پر سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور سرچ آپریشن شروع کیا، تلاشی کا گھیرا تنگ ہونے پر انکاؤنٹر شروع ہوگیا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ دو عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے ساتھ انکاؤنٹر ختم ہوگیا۔

Last Updated : Jul 11, 2022, 3:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.