ETV Bharat / state

دوران شب دیوار توڑ کر دکان لوٹنے کی کوشش - کیرانہ کی دکان کی دیوار توڑ کر چوری

پلوامہ کے رہموں علاقے میں دیررات چوروں نے ایک دوکان لوٹنے کی کوشش کی، لیکن پڑوسیوں کے بیدار ہونے پر چور وہاں سے فرار ہوگئے۔

دوران شب دیوار توڑ کر دکان لوٹنے کی کوشش

author img

By

Published : Jan 6, 2021, 7:09 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے رہموں علاقے میں دیر رات چوروں نے ایک دکان لوٹنے کی کوشش کی لیکن پڑوسیوں کے بیدار ہونے پر چور وہاں سے بھاگ نکلے۔

دوران شب دیوار توڑ کر دکان لوٹنے کی کوشش

اطلاع کے مطابق پلوامہ کے رہموں علاقے میں دیر شب کچھ چوروں نے ایک کیرانہ کی دکان کی دیوار توڑ کر چوری کرنے کا ارادہ بنایا تھا، تبھی دیوار کوتوڑ نے کی آواز سن کر پڑوس کے لوگ بیدار ہوگئے۔

مزید پڑھیں: بڈگام: دو رہائشی مکانات اور ایک گئوشالہ منہدم

پڑوسیوں کے بیدار ہونے پر چور وہاں سے فرار ہوگئے، کچھ ہی دیر میں لوگوں کی بھیڑ جمع ہوگئی، علاقے کے لوگوں نے اس بات کی اطلاع پولیس کو دی۔ پولیس نے بھی اس معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ' اس سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا گیا ہے، معاملے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.