ETV Bharat / state

اونتی پورہ: چار کلو چرس کے ساتھ ایک گرفتار - جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ

منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے آج اونتی پورہ میں پولیس نے ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے.

Drug pedlar arrested
اونتی پورہ: چار کلو چرس کے ساتھ ایک گرفتار
author img

By

Published : Nov 29, 2020, 9:43 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ریشی پورہ بنڈ کے نزدیک اونتی پورہ پولیس نے ایک شخص کو مشکوک حالت میں گھومتے ہوئے دیکھا اور جب اس کی تلاشی لی گئی تو اس کے قبضے سے چار کلو گرام چرس برآمد ہوا۔

پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے خلاف باضابطہ ایف آئی آر درج کیا ہے منشیات فروش کی شناخت عمر قادر ساکن نٹی پورہ چھانہ پورہ کے بطور ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:

'وہ میری جماعت پر پابندی لگانا چاہتے ہیں'

ایس ڈی پی او اونتی پورہ اعجاز چودھری نے بتایا کہ منشیات کے خلاف جنگ میں وہ ہربار عوامی تعاون سے کامیاب ہوئے ہیں اور انھیں یقین ہے کہ وہ سماج کو پاک و صاف رکھنے میں پولیس کو دست تعاون پیش کرتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.