ETV Bharat / state

اونتی پورہ: منشیات فروش گرفتار - AWANTIPORA CROSSING

گزششہ چند ماہ سے پلوامہ پولیس نے کئی منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے جس پر عوامی حلقوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

اونتی پورہ: منشیات فروش فکی سمیت گرفتار
اونتی پورہ: منشیات فروش فکی سمیت گرفتار
author img

By

Published : Oct 27, 2020, 7:40 PM IST

منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے آج اونتی پورہ پولیس نے دہوتو کراسننگ اونتی پورہ میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ہے۔

اس سلسلے میں پولیس ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا پولیس کو اونتی پورہ کراسننگ کے نزدیک ایک شخص کی نقل و حرکت پر شک ہوا اور جون ہی مذکورہ شخص کی تلاشی لی گئی تو اسکے قبضے سے نو کلو گرام چرس برآمد ہوئی جسکے بعد اسکو فوری طور پر حراست میں لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اسکے خلاف باضابطہ ایف آئی آر درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

اونتی پورہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جنگ میں عوام کی طرف سے دیے جا رہے تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.