ETV Bharat / state

Drug De Addiction Program in Pulwama: پلوامہ میں منشیات کے تدارک پر سیمنار کا اہتمام - منشیات کی وبا

محکمہ سوشل ویلفیئر Social Welfare Department Pulwama کی جانب سے جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع پلوامہ کے وومنز ڈگری کالج میں منشیات کے تدارک پر پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

Awareness camp in Pulwama
Awareness camp in Pulwama
author img

By

Published : Dec 22, 2021, 6:19 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع پلوامہ میں منشیات کے بڑھتے رجحان Kashmir Drug Menace کے خلاف جہاں ایک جانب پولیس اپنی کارروائی جاری رکھے ہوئے ہیں وہیں سول انتظامیہ کی جانب سے بھی منشیات کی روک تھام کے لئے پروگرامز، ریلیوں اور سیمنار کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔

منشیات کے تدارک پر سیمنار کا اہتمام

محکمہ سوشل ویلفیئر Social Welfare Department Pulwama کی جانب سے ضلع پلوامہ کے وومنر ڈگری کالج Womens Degree College Pulwama میں ایک سیمنار کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

پروگرام میں ماہرین نے منشیات کی تباہ کاریوں اور سماجی زندگی پر مرتب ہونے والے اثرات پر روشنی ڈالی۔

مزید پڑھیں: Awareness Program on Drug De Addiction : ڈگری کالج پانپور میں آگاہی پروگرام

ماہرین نے پروگرام میں شریک افراد سے اپنے بچوں کو منشیات کی وبا سے دور رکھنے کے مختلف کارآمد نسخے بتائے۔

سوشل ویلفیئر کے افسران نے بتایا کہ منشیات کی وبا میں زیادہ تر نوجوان ملوث ہو رہے ہیں، ایسے میں والدین کو تربیت فراہم کرنا ناگزیر ہے کہ وہ کس طرح اپنے بچوں کی نگرانی کرنے کے علاوہ انہیں منشیات سے دور رکھ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.