ETV Bharat / state

پامپور: ڈرگ افسر کا میڈیکل دکانوں کا معائنہ - جموں و کشمیر

انہوں نے کہا جو دکاندار احتیاطی تدابیر اور رہنما خطوط کی پاسداری نہیں کریں گا ان کے خلاف سخت کاروآٸی عمل میں لاٸی جائے گی۔ انہوں نے لوگوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

پامپور: ڈرگ افسر کا میڈیل دکانوں کا معائنہ

author img

By

Published : Aug 18, 2020, 10:21 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پامپور میں ڈرگ آفسر نے میڈیکل دکانداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ماسک کے بغیر کسی شخص کو ادویات فروخت نہ کریں۔

انہوں نے دکانداروں سے کہا کہ دکانوں کے سامنے ہجوم جمع کرنے سے گریز کیا جائے اور سماجی دوری کو یقینی بنایا جائے۔
انہوں نے کہا جو دکاندار احتیاطی تدابیر اور رہنما خطوط کی پاسداری نہیں کریں گا ان کے خلاف سخت کاروآٸی عمل میں لاٸی جائے گی۔ انہوں نے لوگوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس مہلک بیماری پر قابو پانے کا یہیں بہترین طریقہ ہے کہ ہم ایس او پیز پر مکمل طور عمل پیرا ہو جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.