ETV Bharat / state

Drug Awareness Programme: ڈگری کالج اونتی پورہ میں منشیات مخالف پروگرام - اونتی پورہ آگاہی پروگرام

جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں منشیات کے مضر اثرات پر ایک آگاہی پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ Drug Awareness Programme in South Kashmir

ڈگری کالج اونتی پورہ میں منشیات مخالف پروگرام

author img

By

Published : Sep 21, 2022, 6:21 PM IST

پلوامہ: سید منطقی کالج آف نرسنگ، اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ نے گورنمنٹ ڈگری کالج اونتی پورہ کے اشتراک سے منشیات سے متعلق ایک آگاہی پروگرام کا اہتمام کیا۔ آگاہی پروگرام میں میں مقامی طالب علموں کی ایک خاصی تعداد نے شرکت کی۔ آگاہی پروگرام میں مقررین نے شرکاء کو منشیات کے برے اثرات سے آگاہ کیا اور انہیں اس وباء سے دور رہنے کی گزارش کی۔ Drug Awareness Programme at GDC Awantipora

ڈگری کالج اونتی پورہ میں منشیات مخالف پروگرام

آگاہی پروگرام میں ڈین آؤٹ ریچ اسلامک یونیورسٹی، پروفیسر لِلی وانٹ مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھی، اس موقع پر نرسنگ کالج کی پرنسپل عصمت پروین اور ڈگری کالج اونتی پورہ کی پرنسپل پروفیسر زاہدہ نسیم نے بھی پروگرام میں شرکت کی اور اپنے پند و نصائح سے طلبہ کو نوازا۔ انہوں نے دیگر مقررین کی طرح طلبہ کو منشات سے دور رہنے کی تلقین کی۔Drug Awareness Programme at Govt Degree College Awantipora

ڈگری کالج اونتی پورہ کی پرنسپل پروفیسر زاہدہ نسیم نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ منشیات مخالف پروگرام ہر جگہ منعقد ہونے چاہئیں، تاہم سرکار کو بھی سخت منشیات مخالف قوانین بنانے چاہئے تاکہ نوجوان نسل اس دلدل میں نہ پھنسے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.