ETV Bharat / state

Driver Dies During Road Accident in Pampore: پانپور حادثہ میں ایک شخص ہلاک، دو زخمی

author img

By

Published : Feb 19, 2022, 8:47 PM IST

ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ، پانپور میں دلدوز سڑک حادثے Road Accident in Pampore کے دوران ایک شخص کی موت واقع ہو گئی، جب کہ حادثے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔

Driver Dies During Road Accident in Pampore

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع پلوامہ میں سرینگر - جموں شاہراہ پر Accident on Srinagar Jammu Highway ایک دلدوز سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت واقع ہو گئی۔

پانپور حادثہ میں ایک شخص ہلاک، دو زخمی

اطلاعات کے مطابق ہفتہ کی صبح لیتہ پورہ، پانپور میں ایک ٹرک اور ایک لوڈ کیریئر کے مابین ٹکر کے نتیجے میں لوڈ کیریئر ڈرائیور کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی Driver Dies During Road Accident in Pampore، جب کہ اس میں سوار دو دیگر افراد زخمی ہو گئے۔

زخمی افراد کو فوری طور سب ضلع اسپتال پانپور منتقل کیا گیا جہاں معالجین کے مطابق ان کی حالت مستحکم ہے۔

مزید پڑھیں: پانپور میں سڑک حادثہ، تین افراد زخمی

پانپور پولیس Pampore Police نے ہلاک ہوئے ڈرائیور کی شناخت عابد ملک ولد عبد الشکور ملک ساکن راجوری کے طور کی ہے۔ قانونی و طبی کارروائی کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔

پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.