ETV Bharat / state

Drive Against Poppy Cultivation: پامپور میں پوست کی کاشت کے خلاف مہم - پامپور میں خشخاش کے کلاف مہم

ضلع پلوامہ کے پانپور علاقے میں پولیس محکمہ ایکسائز اور ریونیو حکام نے ساتھ مل کر منشیات کی کاشت کے خلاف خصوصی مہم چلا کر بھاری تعداد میں پوست کی کاشت کو تباہ کیا۔ اس دوران محکمے کے اہلکاروں نے لوگوں سے پوست کی کاشت نہ کرنے کی اپیل کی۔Drive Against Poppy Cultivation

drive-against-poppy-cultivation-in-pampore
پامپور میں پوست کی کاشت کے خلاف مہم
author img

By

Published : May 14, 2022, 10:25 PM IST

پامپور: معاشرے سے منشیات کی لعنت کے خاتمے کے لیے اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے ضلع پلوامہ کے پانپور پولیس نے محکمہ ایکسائز اور ریونیو حکام کے ساتھ مل کر منشیات کی کاشت کے خلاف خصوصی مہم چلاکر بھاری تعداد میں پوست کی کاشت کو تباہ کیا۔

پامپور میں پوست کی کاشت کے خلاف مہم
اس مہم کی شروعات ضلع پلوامہ کے سانبورہ پانپور کے علاقے سے کی گئی جس کے بعد یہ مہم پتل باغ اور گالندر میں بھی چلائی گئی۔ اس مہم کے تحت مزکورہ علاقوں میں کئی کنال پر غیر قانونی پوست کی کاشت کو تباہ کردیا۔ ایس ایچ او پانپور عادل بٹ اور ایکسائز انسپکٹر جنوبی کشمیر نے مہم کی نگرانی کی۔

مزید پڑھیں:

انسپکٹر ایکسائز ڈپارٹمنٹ سوتھ کشمیر منظور احمد نے بتایا کہ منشیات فروشوں اور پوست کی کاشت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ معاشرے کو منشیات کی لعنت سے پاک رکھنے کے لیے کاروائیاں جاری رہیں گئی،تاکہ سماج کو منشیات سے پاک بنایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.