ETV Bharat / state

Pulwama Hospitals to Have High-Capacity Oxygen Plants: پلوامہ ہسپتال میں آکسیجن پلانٹ کی تنصیب - ڈاکٹرز فور یو نامی این جی او

کووڈ ہسپتال میں ہرطرح کی سہولیات بہم رکھنے کے لئے ڈاکٹرز فور یو نامی این جی او سامنے آرہی ہے۔ اس این جی او نے میں اب 500 ایل پی ایم صلاحیت والی آکسیجن پلانٹ کو تعمیر کروا کے ہسپتال کے نام وقف کیاDoctors for you In Pulwama

پلوامہ: 500 ایل پی ایم صلاحیت والی آکسیجن پلانٹ ہسپتال کے نام وقف

author img

By

Published : Mar 4, 2022, 2:33 PM IST

''ڈاکٹرز فور یو'' نامی این جی او نے آج ضلع پلوامہ کے کووڈ ہسپتال میں 500 ایل پی ایم صلاحیت والی آکسیجن پلانٹ کو تعمیر کروا کے ہسپتال کے نام وقف کیا۔ Oxygen Plant at Covid 19 Hospital Pulwama

کووڈ نے پچھلے ایک دو سالوں میں ملک بھی کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر کو بھی اپنے لپیٹ میں لے لیا تھا جس کی وجہ کئی لوگوں کو اس وبائی بیماری کا شکار ہونا پڑا۔ Covid Hospital in Pulwama

وہی یوٹی انتظامیہ نے اس وبائی بیماری سے لڑنے کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کیا اور وادی کے کئی اضلاع میں کووڈ 19 ہسپتال تعمیر کئے گئے۔ اس سلسلے میں ضلع پلوامہ میں بھی انتطامیہ نے 200 بستروں پر مشتمل کووڈ ہسپتال تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اب اس کووڈ ہسپتال میں ہرطرح کی سہولیات بہم رکھنے کے لئے ڈاکٹرز فور یو نامی این جی او سامنے آرہی ہے۔ Doctors for you In Pulwama

پلوامہ: 500 ایل پی ایم صلاحیت والی آکسیجن پلانٹ ہسپتال کے نام وقف

انہوں نے انتظامیہ کی اجازت کے ساتھ ہی اس ہسپتال میں ایک کووڈ کیئر وارڈ تیار کیا ہے جہاں پر این جی او کی طبی و نیم طبی عملے ہر وقت موجود رہتے ہے۔ Covid Care Ward

اس این جی او نے میں اب 500 ایل پی ایم صلاحیت والی آکسیجن پلانٹ کو تعمیر کروا کے ہسپتال کے نام وقف کیا اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر رہنا جو کہ کووڈ ہسپتال کے انچارج بھی ہے اور ڈاکٹرز فور یو کے فاؤنڈر ممبرساکت جی کی نگرانی میں اس آکسیجن پلانٹ کو ہسپتال کے نام وقف کیا گیا۔

اس موقع پر ڈاکٹرز فور یو نامی این جی او کے فاؤنڈر ممبر ساکت نے بات کہا کہ اس وقت ان کے تعنیات ڈاکٹرز ویکسینیشن پروگرام چلا رہے ہیں۔ Vaccine Programme in Pulwama

انہوں نے کہا 'ہم کووڈ کے ختم ہونے بعد بھی اس ہسپتال کو کام میں لانے کے لئے کام کیا جائے گا۔ تاکہ اس ہسپتال سے عوام کو ہر وقت سہولیات فراہم کی جائے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال اور کووڈ ہسپتال کے انچارج شبیر احمد رینہ نے کہا کہ دو تین مہینوں میں ہی اس ہسپتال کو تعمیر کیا گیا۔

انہوں نے کہا 'اس ہسپتال میں آر ٹی پی سی آر لیب شروع کردی گئی ہے۔ یہاں آکسیجن پلانٹ کی سحت ضرورت تھی جو ڈاکٹرز فور یو نے یہاں تعمیر کر کے آج ہسپتال کے نام وقف کیا۔ اس سے ہم 50 بیماریوں کو ایک ساتھ آکسیجن فراہم کرسکتے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ یہ این جی او ہسپتال میں کام آنے والے دوسرے چیزیں بھی فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : پلوامہ:200 بستروں والے کورونا ہسپتال کا کام جاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.