ETV Bharat / state

Director urban local bodies Visits Tral ڈائریکٹراربن لوکل باڈیز کشمیرماتھورہ معصوم نے ترال کا دورہ کیا

author img

By

Published : Nov 29, 2022, 10:29 PM IST

ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر ماتھورہ معصوم نے آج "مائی ٹاؤن مائی پرائڈ" پراگرام کے تحت جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کا دورہ کیا۔ موصوفہ نے لوگوں سے سرکاری اسکیموں سے فائدہ اٹھانے کی اپیل کی۔ Director urban local bodies Visits Tral

Director urban local bodies Kashmir Mathora Masoom visited Tral
ڈائریکٹر بلدیات کشمیرماتھورہ معصوم نے ترال کا دورہ کیا

ترال:ایک ایسے وقت میں جبکہ پورے کشمیر میں "میرا قصبہ میری شان" پروگرام شدومد سے جاری ہے،ڈاریکٹر لوکل باڈیز کشمیر ماتھورہ معصوم نے آج جنوبی کشمیر کے ترال کا دورہ کرکے "مائی ٹون مائی پرائڈ" پروگرام میں حصہ لیا۔ اس موقع پر اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ اور دیگر محکموں کے ملازمین کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھیں۔My Town My Pride Programme In Tral

اپنے دورے کے دوران ڈائریکٹر موصوفہ نے آفیسران پر زور دیا کہ وہ تن دہی کے ساتھ کام کریں تاکہ عوام کو سرکاری سطح پر چالو اسکیموں کا فائدہ مل سکے۔ Director urban local bodies Visits Tral
میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ماتھورہ معصوم نے بتایا کہ "میرا قصبہ میری شان" پروگرام لوگوں کے فلاح وبہبود کے لیے شروع کیا گیا،تاکہ لوگ اس پروگرام کا فائدہ اٹھا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ ان پروگراموں کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ قصبہ جات کو صاف و پاک رکھا جائے جبکہ پالتھین فری اور کوڈا کرکٹ فری بنانے میں عوام سے تعاون کی طلب گار ہے۔انہوں نے لوگوں سے ان پروگراموں میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے ۔

مزید پڑھیں: My Town My Pride’ programme ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر متھورہ معصوم نے گاندربل کا دورہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.