ETV Bharat / state

Director Krishi Vigyan Kendra Pulwama Visit: نوجوانوں کو از خود روزگار کے مواقع تلاش کرنے چاہئیں - ڈاکٹر دل محمد مخدومی

کرشی وگیان کیندر نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں تربیت یافتہ بنا رہا ہے تاکہ وہ اپنے یونٹس قائم کرکے روزگار کما سکیں۔

Director Krishi Vigyan Kendra Pulwama Visit:ـ ’نوجوانوں کو از خود روزگار کے مواقع تلاش کرنے چاہئے‘

author img

By

Published : Aug 2, 2022, 7:07 PM IST

پلوامہ: کرشی وگیان کیندر ملنگپورہ، پلوامہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر دل محمد مخدومی نے ضلع پلوامہ کے کئی علاقوں کا دورہ کرکے کرشی وگیان کیندر کی حمایت سے چلائے جانے والے یونٹس کا معائنہ کیا۔ Director Krishi Vigyan Kendra Visits Pulwama ڈائریکٹر نے مورن علاقے میں دو بھائیوں کی جانب سے چلائے جانے والے ورمی کمپوسٹ اور ورمی ادویات کو تیار کرنے والے یونٹ کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے نوجوانوں کی جانب سے چلائے جانے والے یونٹ کا تفصیلی جائزہ لیا اور ان کی جانب سے تیار کی جانے والے ورمی ادویات کے بارے میں بھی مکمل جانکاری حاصل کی۔

کرشی وگیان کیندر، ملنگپورہ، پلوامہ کے ڈائریکٹر کا ضلع کے کئی علاقوں کا دورہ

دورے کے دوران ڈائریکٹر کے ہمراہ کرشی وگیان کیندر ملنگپورہ کے ڈاکٹروں کے علاوہ ریسرچرز کی ایک ٹیم بھی تھی جنہوں نے نوجوانوں کی جانب سے تیارکردہ ادویات کے بارے میں مکمل جانکاری حاصل کی۔ Krishi Vigyan Kendra Malangpora, Pulwamaاس موقع پر ڈائریکٹر نے نوجوانوں کو ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کی اور کہا کہ ’اس طرح کے یونٹس سے نہ صرف نوجوان خود بلکہ کئی افراد کے لیے روزگار کے فراہم کر سکتے ہیں۔‘‘

ڈائریکٹر کرشی وگیان کیندر ملنگپورہ، دل محمد مخدومی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ’کرشی وگیان کیندر نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں تربیت یافتہ بنا رہا ہے تاکہ وہ اپنے یونٹس قائم کرکے روزگار کما سکیں۔‘‘ Dir Krishi Vigyan on Organic Farming in kashmirانہوں نے مزید کہا کہ عالمی سطح پر اس وقت آرگینک فارمنگ (Organic farming) کی جانب توجہ مرکوز کی جا رہی ہے جس کی مثال یہاں بھی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

مزید پڑھیں: آرگینک کاشت سے کسان لاکھوں کما رہے ہیں

مخدومی نے نوجوانوں کو بائیو کھاد اور بائیو جراثیم کش ادویات تیار کرنے پر کافی سراہنا کی۔ انکے مطابق بائیو کھاد وغیرہ سے کسانوں کو کافی فائدہ حاصل ہوگا۔ مخدومی نے نوجوانوں سے نوکریوں کے بجائے از خود روزگار کے مختلف مواقع تلاش کرنے کی تلقین کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.